لاہور، ١٣٨٥ ھ. — 535 ص.
اردو ترجمہ از قاضی سجاد حسین۔
مثنوی مولوی معنوی سے بھی معروف ہے، ایک کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے ایران کی تمام تصانیف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس کے اشعار کی مجموعی تعداد، (جیسا کہ کشف الظنون صفحہ 1589 جلد 2 مکتبہ طباعت دار احیاء التراث العربی بیروت لبنان میں ہے) 26660 ہے۔